حسین امیر عبداللہیان نے بدھ کی رات اپنے جنوبی افریقہ کے دورے سے قبل ٹویٹر پر لکھا کہ "میں برکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن جا رہا ہوں۔"
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ برکس دنیا کی نصف آبادی کی نمائندگی کرتا ہے اور بین الاقوامی فورمز میں فعال موجودگی حکومت کی متوازن خارجہ پالیسی کے اصولوں میں سے ایک ہے۔
آپ کا تبصرہ